Posts

Showing posts from May, 2020

خوشیاںتو کب

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں۔ کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے

وقت تیرا بھی گزر گیا ۔

وقت تیرا بھی گزر گیا وقت میرا بھی گزر گیا کسی پر عید گزرگئ کوئی عید پر گزرگیا

کسی پہ بھروسہ کرنا ھے تو اس کو شحصیتکو دیکھ کر بھروسہ کرنا چاھہیے۔کیونکہ میں جس پر بھروسہ کر رہا ھو ۔وہ اس بھروسے ک قابل ھے ک نہں ۔اگر ھے تو اس پر بھروسہ کرنا چاھئے۔

Image
Image

بہت خوبصورت لکا ھے کہ دکھ تب ھوتا ھے کہ نیت صاف ھو اور اگلا غلط سمجھے۔لیکن ھمیں چاھیےک کسی پر بھی شک کرنا نہں چاھیے

Image

عزت ایک اسی چیز ھے ک ہ یہ زندگی میں ایک بار ھوتا ھے۔بار بار نھں ھوتے ھہں ۔ تو اسکی بہت قدر کرنی چاہئے۔شکریہ

Image